اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) حکومت نے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی حکمت عملی طے کر لی اور سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق کابینہ کے اہم ارکان سابق صدر کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بھی چاہتے ہیں کہ مشرف کے معاملہ سے جان چھڑا لی جائے تاہم حکومت اور عسکری حکام میں تعلقات کے باعث مشرف کو جلدی بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کا امکان کم ہے۔
حکومت نے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی حکمت عملی تیار کر لی
Jun 15, 2014