سیڈاڈے ڈو گالو(آئی این پی) ارجنٹائن کے سٹرائیکر گونزالو ہیگوین، جو گزشتہ ماہ سے ٹخنے کی انجری کا شکار ہیں، اتوار کے روز مراسانا کے مقام پر بوسنیا ہرزیگوینا کیخلاف ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ کیلئے اپنی ٹیم کی واحد بڑی پریشانی بنے ہوئے ہیں۔
ارجنٹائنی سٹرائیکر گونزالو انجری کا شکار
Jun 15, 2014