جہانیاں(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن،سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا61واں یوم پیدائش 21جون کو منایا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت،آزاد کشمیر،شمالی علاقہ جات سمیت ملک بھر کے صوبائی ہیڈ کوارٹرز ،ڈویژنل اور ضلعی دفاتر کے ساتھ ساتھ تحصیل اور قصبات کی سطح پر بھی پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سالگرہ تقریبات منعقد ہوں گی ،کیک کاٹے جائیں گے بلڈ کیمپ بھی لگائے جائیں گے۔
بے نظیر بھٹو شہید کا61واں یوم پیدائش 21جون کو منایا جائے گا
Jun 15, 2015