بریڈ فورڈ: نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کرکے حاملہ خاتون کو قتل کر دیا

Jun 15, 2015

بریڈ فورڈ (نوائے وقت رپورٹ) بریڈ فورڈ میں نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کرکے حاملہ خاتون کو ہلاک کر دیا۔ واقعہ برمنگھم کے علاقے میں مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے کے قریب پیش آیا۔ مقتولہ کا نام نادیہ خان بتایا گیا ہے جبکہ وہ 6 ماہ کی حاملہ تھی پولیس نے مقتولہ کے گھر کو سیل کر دیا اور علاقے میں سکیورٹی سخت کر دی مقتولہ کے دو بچے بھی وقوعہ کے وقت موجود تھے۔

مزیدخبریں