خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہونا چاہئے:انجلینا جولی

جوہانسبرگ(نیٹ نیوز) ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد کو اب بھی اہمیت نہیں دی جاتی۔ دنیا بھر میں خواتین کے خلاف مظالم کا خاتمہ ہونا چاہئے۔ انہوں نے یہ بات جنوبی افریقہ میں بین الاقوامی تقریب کے دوران کہی۔ انجلینا نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے عالمی برادری کے تعاون پر زور دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...