اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کر کے اہداف کے حصول کیلئے حکومتی کوششوں کی تعریف کی، اس موقع پر وزیر خزانہ نے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اتوار کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سبین میسود نے ملاقات کی۔
عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر کی اسحقٰ ڈار سے ملاقات، حکومتی کوششوں کی تعریف
Jun 15, 2015