لندن (نامہ نگار) لندن کے شہر سلائو میں مقیم کشمیری خاندان کے سربراہ راجہ مظفر خان طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے، راجہ مظفر ممتاز کشمیری رہنما اور کمیونٹی کی ہر دلعزیز شخصیت راجہ ایوب اور راجہ سروپ کے بڑے بھائی تھے، میت آج آزاد کشمیر روانہ کردی جائے گی۔