عبیدالرحمنخاور اوورسیز کمیٹی کے رکن نامزد

برسلز(نامہ نگار) جہلم کی ترقی پسند شخصیت عبیدالرحمن خاور کو اوورسیز کمیٹی جہلم ڈسٹرکٹ کمیٹی کا ممبر نامزد کردیا گیا ، وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے عبیدالرحمن خاور ملک کی تقرری کے احکامات جاری کیے ، عبیدالرحمن نے کہا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، کمشنر اوورسیز افضال بھٹی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، انکی تقرری کی خبر سن کر یورپ ،برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

ای پیپر دی نیشن