حملے قانونی تھے: اسرائیل، غزہ جنگ پر ڈھٹائی سے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی

بیت المقدس (رائٹرز+نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی کابینہ نے ایک خاتون کو منظوری دیدی جس کے تحت بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں کو زبردستی کھانا کھلایا جا سکے گا۔ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر راملہ میں اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ایک فلسطینی شہری فوجی گاڑی کی ٹکر سے شہید ہوگیا ۔سرائیل نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ جنگ پر اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی غزہ جنگ پر رپورٹ وقت کا ضیاع ہے۔ پچھلے سال غزہ پر اسرائیلی حملوں میں دو ہزار فلسطینی شہید ہوئے تھے۔ فلسطینیوں نے رپورٹ مسترد کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...