لندن (بی بی سی) یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے کہا ہے کہ اس کی کامٹ پر اترنے والے خلائی روبوٹ میں پھر حرکت پیدا ہوئی ہے اور اس نے زمین سے رابطہ کیا ہے۔ زمین سے 50 کروڑ سال دور کامٹ پر اترنے والے پہلے خلائی روبوٹ ’فیلے‘ کو اسکی مدرشپ روزیٹا نے ’’کامٹ 67 پی‘‘ پر گذشتہ نومبر کو چھوڑا تھا۔
دُم دار ستارے کامٹ پر اترنے والے خلائی روبوٹ ’’فیلے‘‘ کا 7 ماہ بعد زمین سے رابطہ
Jun 15, 2015