فاروق آباد (نامہ نگار) آل پنجاب سعید انور میموریل ہاکی ٹونامنٹ فائنل ٹائیگر کلب فاروق آباد نے سیالکوٹ الیون کو ایک گول کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر جیت لیا۔
آل پنجاب سعید انور میموریل ہاکی ٹونامنٹ ٹائیگر کلب فاروق آباد نے جیت لیا
Jun 15, 2015