ملک کی طرف اٹھنے والی ہر آنکھ نکال دیں گے، مردان علی زیدی

Jun 15, 2015

لاہور (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے سینئر نائب صدر یوتھ ونگ مردان علی زیدی نے کہا ہے کہ پاک فوج کی ضرب عضب کی مسلسل کامیابیوں اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کی کارروائیوں نے دشمن کو پسپائی پر مجبور کردیا ہے، پاکستان کے دشمنوں کو یہ کامیابی ہضم نہیں ہو رہی، لاہور میں یوتھ ونگ کے عہدیداروں سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا ملک کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ باہر نکال دی جائے گی۔

مزیدخبریں