لاہور (پ ر) اندرون شہر ویلفیئر کے چیئرمین ملک اعجاز احمد اعوان نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ میانمار سے بے دخل کئے گئے مسلمانوں کی خوراک اور رہائش کیلئے فوری اقدامات کرے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس بلاکر روہنگیا مسلمانوں کے تحفظ کے لئے متفقہ لائحہ تیار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کشمیر اور میانمار میں ہندو¶ں اور بدھوں نے بربریت کی نئی تاریخ رقم کر دی۔ اس موقع پر چودھری شاہد اقبال، میجر (ر) محمد یاسین ملک، ملک اسد، ملک احمد اور یونس قادری نے بھی خطاب کیا۔
کشمیر اور میانمار میں ہندوﺅں اور بدھوں نے بربریت کی نئی تاریخ رقم کر دی: ملک اعجاز احمد
Jun 15, 2015