جدہ: مولانا فضل الرحمن کی وزیر اسلامی امور صالح عبدالعزیز سے ملاقات

Jun 15, 2016

جدہ (امیر محمد خان) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جدہ میں سعودی وزیر اسلامی امور صالح بن عبدالعزیز الشیخ سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امن وامان،امور کشمیر، علاقائی اور اسلامی ممالک کے مسائل پر بھی بات چیت کی۔ قبل ازیں جدہ ائرپورٹ پر مدینہ سے آمد پر انکا استقبال پاکستانی قونصل جنرل نے کیا۔

مزیدخبریں