اقوام متحدہ (اے ایف پی) اسرائیل کو پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے قانونی امور کی میزبانی کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے جس پر عرب ممالک اور فلسطین نے شدید احتجاج کیا ہے۔
اقوام متحدہ: اسرائیل پہلی مرتبہ قانونی امور کمیٹی کی میزبانی کیلئے منتخب، عرب ممالک کا شدید احتجاج
Jun 15, 2016