اورلینڈو حملہ کے بعد امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کے حصص میں اضافہ

Jun 15, 2016

اورلینڈو ( این این آئی + بی بی سی + رائٹرز) امریکی شہر اورلینڈو کے ایک نائب کلب میں فائرنگ کے واقعے میں 50 افراد کی ہلاکت نے جہاں اسلحے پر کنٹرول کے معاملے پر جاری بحث کو تازہ کر دیا ہے وہیں ملک میں اسلحہ ساز کمپنیوں کے حصص میں اضافہ بھی دیکھا گیا ہے ۔ شاہ سلمان اور سلامتی کونسل نے اورلینڈو حملے کی مذمت کی ہے ۔ سلامتی کونسل میں مصر اور روس نے تھوڑی مزاحمت کی ۔ ایف بی آئی کے مطابق حملہ آور بنیاد پرست تھا ۔ سربراہ زیر اعدالحسین نے امریکہ پر زور دیا ہے اسلحہ پر کنٹرول نئے قوانین لائے ۔ ئی ‘ دنیا بھرمیں دعائیہ تقریبات ‘ شمعیں روشن کی گئیں۔

مزیدخبریں