فلاح انسانیت فائونڈیشن ملک بھر میں بڑے پیمانے پر غطیہ خون کا نیٹ ورک چلا رہی ہے: حافظ عبدالرئوف

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ملک بھر میں 15ہزار سے زائد مریضوں کو خون کے عطیات فراہم کئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارچیئر مین حافظ عبدالرئوف نے فلاح انسانیت فائونڈیشن کے زیر اہتمام خون عطیہ کرنے والوں کے عالمی دن 14جون کے حوالے سے لاہور پریس کلب میں منعقدہ خصوصی ’’عطیہ خون ،آگاہی سیمینار ‘‘میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن