ہنی چودھری کل 19ویں سالگرہ منائینگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ہنی چودھری کل16جون کو 19ویں سالگرہ منائیں گی۔ ہنی چودھری کا کہنا تھا کہ میں رواں برس رمضان المبارک کے احترام میں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام نہیں کر رہی بلکہ اپنی فیملی کے ساتھ سادگی سے کیک کاٹوں گی۔

ای پیپر دی نیشن