نواز، مودی ملاقات کے بعد پاکستان، بھارت میں مثبت پیشرفت سامنے آئیگی: بھارتی ہائی کمشنر

لاہور (میگزین رپورٹ+ سجاد اظہر پیر زادہ) نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حالیہ ملاقات کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان مثبت پیشرفت سامنے آئیگی۔ بھارتی حکومت بہت جلد پاکستان کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت کیلئے آگے بڑھے گی۔ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالا نے ان خیالات کا اظہار یہاں اسلام آباد میں صحافیوں، فنکاروں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے اعزاز میں افطار ڈنر کے دوران نوائے وقت میگزین سے خصوصی گفتگو میں کیا۔ علاوہ ازیں افطار ڈنر میں موجود مختلف افراد نے نوائے وقت سے کہا کہ بھارت کو صرف باتیں کرنے کی بجائے اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات درست کرنا چاہئیں۔
گوتم بمباوالا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...