لاہور (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق 12 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد حرم پاک میں اعتکاف کریں گے۔ سراج الحق نے لیاقت بلوچ کو قائم مقام امیر جماعت اسلامی مقرر کیا۔ لیاقت بلوچ نے منصورہ میں ایک تقریب میں قائم مقام امیر جماعت کا حلف اٹھا کر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
سراج الحق
سراج الحق عمرے کیلئے سعودی عرب روانہ لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی مقرر
Jun 15, 2017