اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) الیکشن کمشن نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کی تفصیلات درست قرار دیتے ہوئے ان کا انتخابی نشان بلا بحال کردیا۔ الیکشن کمشن نے پی ٹی آئی کو انتخابات میں حصہ لینے کا اہل قرار دے دیا اور ساتھ ہی پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان بھی الاٹ کردیا۔ واضح رہے کہ عوامی نمائندگی ایکٹ کے تحت انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمشن میں جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
نشان بحال