ممتاز بھٹو نے عید کے بعد ”سندھ بچاﺅ“ مہم چلانے کا اعلان کردیا

شکارپور (نامہ نگار) سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین ممتاز بھٹونے عید کے بعد ”سندھ بچاﺅ“ مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ شکارپور کی عدالت میں پیشی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ عیدالفطر کے بعد سندھی جاگو سندھ بچاﺅ عوامی رابطہ مہم میں مزید تیزی لائی جائے گی۔
ممتاز بھٹو

ای پیپر دی نیشن