کراکس (اے پی پی) وینزویلا کی سپریم کورٹ نے صدر نکولس مادورو کے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر اٹھائے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا ہے۔ مادورو نے دوسری مدت صدارت کے الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی۔
وینزویلن صدر مادورو کا انتخاب سپریم کورٹ نے اعتراضات مسترد کر دیئے
Jun 15, 2018