تحریک انصاف تبدیلی کا نعرہ لگاتے خود تبدیل ہو گئی: رانا جمیل منج

رائے ونڈ (نامہ نگار) پیپلزپارٹی قومی حلقہ 136 کے نامزد امیدوار رانا جمیل احمد منج نے کہا کہ 25 جولائی کو ہونے والے جنرل انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی فتح یقینی ہے۔تحریک انصاف تبدیلی کا نعرہ لگاتے لگاتے خود ہی تبدیل ہو گئی ہے، پی ٹی آئی اور نون لیگ کے نظریاتی ورکرز کو اپنی قیادت کا اصل چہرہ نظر آگیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...