دشمنوں کی سازشیں ناکام بنانے کیلئے قوم کا اتحاد ناگزیر ہے: سیف اللہ خالد

Jun 15, 2018

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان دو قومی نظریہ پر حاصل کیا گیا تھا اسی نظریئے پر ملک قائم رہے گا۔ دشمنوں کی سازشیں ناکام بنانے کے لئے قوم کا متحد ہونا ضروری ہے۔ ملی مسلم لیگ اتحاد کا پیغام لے کر آئی ہے۔ مدینہ طیبہ کی طرح پاکستان بھی لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کی بنیاد پر مسلمانوں کوملا۔

مزیدخبریں