عائلہ ملک اور نواب ملک وحید نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، عمران کا مقابلہ کرنے کا اعلان

Jun 15, 2018

کالا باغ( نوائے وقت رپورٹ) سابق ایم این اے عائلہ ملک اور نواب ملک وحید نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اس کا اعلان دونوں رہنمائوں نے پریس کانفرنس میں کیا۔ عائلہ ملک نے کہا کہ 2013میں پی ٹی آئی کو میانوالی سے 5سیٹیں دلوائیں ۔ تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔ نواب ملک وحید خان نے کہا کہ ہم عمران خان کا مقابلہ کریں گے ۔ پی ٹی آئی میں مخلص لوگوں کی کوئی جگہ نہیں۔

مزیدخبریں