ملتان و دیگرشہروں میں نماز عید الفطر کے اوقات

ملتان:
جامع مسجد عزیزالرحیم نیو شاداب کالونی 7-00 بجے قاری عبدالوہاب عزیزی رحیمی ‘ جامع مسجد عزیز النور راول کالونی 7-00 بجے مولانا محمد فاروق ‘شاہی عیدگاہ خانیوال روڈ ساڑھے 8 بجے علامہ سید مظہر سعید کاظمی‘قدیمی جامع مسجد ممتاز آباد 8 بجے مولانا محمد فاروق سعیدی ‘جامع مسجد عمرؓ اندرون پاک گیٹ 9 بجے ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری‘ جامعہ غوثیہ ہدایت القرآن ممتاز آباد 7 بجے ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری‘ جامع مسجد نوری حضوری شریف پورہ ساڑھے 7 بجے علامہ سید محمد رمضان فیضی ‘ جامع مسجد الفردوس چوک رشید آباد ساڑھے 7 بجے قاری خادم حسین سعیدی ‘ جامع مسجد مزمل گلشن مارکیٹ 7:15 بجے قاری محمد سعید نقشبندی‘ جامع غوثیہ فریدیہ پرانا دنیا پور روڈ 7:45 بجے قاری غلام فرید اظہری‘ جامع مسجد پیر مبارک علی شاہؒ وہاڑی روڈ 7:15 بجے قاری احمد رضا فرید ‘ جامع مسجد نورانی جیل موڑ 7:15 بجے قاری لیاقت علی سعیدی ‘ اقبالیہ مسجد اسلام نگر 7:30 بجے مفتی محمد اعظم چشتی ‘ جامع مسجد دربار مخدوم رشید 7:45 بجے قاری حامد رضا‘ جامع مسجد اباب وحدت کالونی 7 بجے قاری محمد سہیل سعیدہ ‘ جامع مسجد سیدہ عائشہ صدیقیؓ خوشحال کالونی 7 بجے قاری محمد اکرم سعیدی ‘ جامع مسجد ایم ڈی اے کوآپریٹو ہاؤسنگ کالونی 7 بجے قاری محمد شکیل سعیدی ‘ نورانی جامع مسجد حیدری کالونی ملتان سوا 7 بجے قاری محمد کلیم چشتی ‘ کربلا امامین شیعہ میانی علامہ حسین بخش سروری 8:30 ‘ حیدریہ مسجد گلگشت مولانا سید مجاہد عباس نقوی 9:00 جامعہ صاحب الزمان گلگشت مولانا سید فضل عباس 9:00 ‘ علی یونیورسٹی بوسن روڈ مولانا ظفر حسین حقانی 8:30 ‘ مسجد الحسین نیو ملتان مولانا اقتدار حسین نقوی 8:30 ‘ امام بارگاہ ابالفضل العباس چوک کمہاراں مولانا قاضی نادر حسین علوی 9:00 ‘ مہدویہ کمپلیکس پیراں غائب مولانا سید سلطان شاہ 9:00 ‘ گرین بیلٹ ممتاز آباد مولانا جام عابد حسین 8:15 ‘ شاہ یوسف گردیز مولانا عون محمد نقوی 9:00 ‘ دربار حضرت شاہ شمس علامہ غلام شبیر حیدری 8:00 ‘مسجد جعفریہ جھک علامہ سید کاشف ظہورنقوی 8:30 ‘ امام بارگاہ جوادیہ مولانا سید مجاہد عباس گردیزی 8:15 ‘ امام بارگاہ زینبیہ سوتری وٹ علامہ اختر حسین نسیم 8:00 ‘ مسجد فاطمہ انصار کالونی مولانا ملازم حسین 8:45 ‘ امام بارگاہ باب الحوائج ٹمبر مارکیٹ قاری غلام رسول 8:15 ‘ مسجد جعفریہ پاک گیٹ گیٹ مولانا تنویر حسین نقوی 8:30 ‘مسجد جعفریہ نواز آباد مولانا سید غلام رضا نقوی 8:00 ‘ مسجد جعفریہ نواز آباد مولانا سید فخر حسین شاہ 8:45 ‘ مسجد معصومین شمس آباد کالونی مولانا اقبال حسین 8:15 ‘ مسجد الحسین بوسن روڈ مولانا غلام مصطفیٰ 8:00 ‘ مسجد جعفریہ راجہ پور مولانا اقبال حسین 8:00 ‘ مدرسہ جامع العلوم میں عیدلفطر کی نماز7:30بجے صبح مولانا روشن غنی، ولائت حسین اسلامیہ کالج کے گرائونڈ میں8بجے مولانا عبدالرزاق، مولانا عبدالمجید ربانی، جامع مسجد نور گردیزی مارکیٹ 07:30بجے صبح کلیم اکبر صدیقی،جامع مسجد الایمان شاہ رکن کالونی 7بجے قاری ابوبکر، جامع مسجد خالد بن ولید گارڈن ٹائون میں07:15 بجے صبح حافظ محمد اشرف جامع مسجد عمر فاروق بدھلہ سنت میں7بجے قاری حبیب الرحمن‘جامع مسجد غوثیہ گلبرک کالونی قاضی نعیم گولڑوی، 7.15‘جامع مسجد خواجہ غریب نواز ، قاری عزیز الرحمن 7:00‘جامع مسجد الجنت کے بلاک علامہ قاری امان اللہ مہروی 6:00‘جامع انوار مصطفی ؐ اختر آباد قاری غلام شبیر 7:00 ‘جامع مسجد المعصوم ، معصوم شاہ روڈ ، قاری اللہ داد سعیدی، 7:15‘جامع مسجد عظیم الدین چوک دولت گیٹ علامہ ڈاکٹر ارشد بلوچ، 7:15‘جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمسؒ، علامہ قاضی بشیر احمد گولڑوی، 7:39 ‘جامع مسجد گلشن مصطفی ؐ اشرف آباد حاجی مختیار گولڑوی 7:00بجے۔
دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں عید الفطر کی نماز سات بجے صبح ادا کی جائیگی

جامع مسجد خیر المدارس بیرون دہلی گیٹ اورنگزیب روڈ ملتان میں عیدالفطر کی نماز سات بجے صبح ادا کی جائیگی

دربار حضرت جمال اللہ ملتانؒ 8:00بجے صاحبزادہ حفیظ اللہ شاہ مہروی،جامع مسجد پھول ہٹ چوکبازار7:30علامہ رشید احمد چشتی،جامع مسجد خواجگان حسین آگاہی 7:00مولانا رشید احمد چشتی،ادارہ خیرالمعارف میں مفتی محمد عثمان جالندھری صاحب صبح سات بجے نماز عید الفطر پڑھائیں گے ۔جامعہ مسجد صدیقیہ نیو گلگشت کالونی ملتان 7:30بجے ابوالانوار علامہ عبدالحق مجاہد،جامعہ انوارالاسلام القائم ٹائون بہاولپور بائی پاس ملتان 7:30بجے علامہ انوارالحق مجاہد،دارالعلوم حقانیہ چوک ناگ شاہ شارع علامہ مجاہد ملتان7:30بجے مولانا اسرارالحق مجاہد،جامعہ حقانیہ اظہر العلوم محمدیہ محلہ محمد پورہ پرانا شجاع آباد روڈ ملتان 7:30بجے مولانا قاری اللہ رکھا،محمدی جامعہ مسجد محلہ محمد پورہ چوک لیاقت آباد ملتان7:30بجے مولانا عبدالواحد ندیم ،جامعہ ابوہریرہ میئو ٹائون نزد بہار کالونی نیو ملتان 7:30بجے پروفیسر غازی عبدالرحمٰن قاسمی ،جامعہ ام کلثوم للبنات حقانیہ کالونی شارع علامہ مجاہد ملتان 7:30بجے(خواتین کو عید)بیگم قاری کلیم اللہ،جامعہ مسجد افضل لاثانی کالونی ہیڈ نور بہاربہاولپور بائی پاس ملتان7:30بجے قاری محمد طاہر،جامعہ زبیدیہ للبنات لاثانی کالونی نمبر2بہاولپور بائی پاس ملتان 7:30بجے (خواتین کو عید)بیگم قاری محمد آصف،جامعہ مسجد جنت الفردوس حاجی عبدالمجید والی مجتبیٰ کینال ویو ملتان 7:30بجے مفتی محمد آصف،جامعہ مسجد فاطمہ اسلام پورہ ملتان 7:30بجے قاری محمد عرفان،ادارہ عتیقی ویلفیئر ٹرسٹر(رجسٹرڈ) ملتان نماز 7:30بجے پیرمولانا محمد عبدالواسع عتیقی ،گورنمنٹ ایم سی گرلز مڈل سکول کڑی داود خان کے گراونڈ میں خطبہ ونماز عیدالفطر کے مرکزی اجتماع سے مرکزی جمعیت ہل حدیث پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری وناظم ضلع ملتان علامہ عنایت اللہ رحمانی خطاب کرینگے اور 7:15نمازعید پڑھائیں،گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول عام خاص باغ دولت گیٹ میں نمازعیدالفطر ٹھیک آٹھ بجے ہوگی ۔جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی رہنما حافظ محمد ابراہیم خان عیدالفطر کا خطبہ دینگے۔

وہاڑی:
ضلع بھرمیں374مساجد،39امام بارگاہوں اور 45بڑے اور چھوٹے کھلے پوائنٹس سمیت 466مقامات پر عید الفطر کی نماز ادا کی جائے ۔ وہاڑی میں گورنمنٹ اسلامیہ سکول،کچی منڈی پارک ، گورنمنٹ ہائی سکول تیمور شہید کالونی،چلڈرن پارک وائے بلاک پیپلز کالونی میں نماز عیدصبح 7:00بجے ادا کی جائے گئی،گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول،خورشید انور سٹیڈیم اور زیڈ بلاک پیپلز کالونی میں نماز عیدصبح 7:30بجے ادا کی جائے گی نمازعیدکاسب سے بڑااجتماع مرکزی عیدگاہ میں ہوگاجہاں عیدکی نمازصبح 7:30بجے اداکی جائے گی۔جبکہ اہل تشیع کاعیدکاسب سے بڑااجتماع سفارت زینبیہ مرکزی امام بارگاہ میں ہوگا جہاں عیدکی نمازصبح7:00بجے اداکی جائے گی۔ان کے علاوہ ضلع بھرکے دیہات اورقصبات میں بھی چھوٹی بڑی مساجد میں عیدالفطرکی نمازکی ادائیگی کے انتظامات کئے گئے۔
خانیوال:
خانیوال میں نماز عید الفطر کے اوقات، جامع مسجد نور شاہین ٹاؤن خانیوال 7:15 پر مفتی خالد محمود ازھر،جامع مسجد توحیدیہ کالونی نمبر 3 خانیوال 7 بجے مفتی سمیع الحق ،جامع مسجد بلال حبشی کالونی نمبر 3 خانیوال 7:15 مولانا محمد معاویہ مہدی ،مرکزی جامع مسجد خانیوال کہنہ 8:00 مفتی محمد زاہد ،جامع مسجد غوثیہ چک نمبر88-A دس آر میں 7:15 قاری محمد نصیر الدین ،جامعہ مسجد رحمت للعالمین گلبرگ ٹاؤن فیز 2 خانیوال 6:45 مولانا اکرام اللہ خان صدیقی،جامع مسجد عائشہ صدیقہ عظیم نگر خانیوال 7 بجے مولانا محمد اقبال ساجد،جامعہ مصعب بن عمیر کھوکھر آباد چوک 7:30 مولانا طاہر شہزاد،جامعہ سعیدیہ کالونی نمبر 3 خانیوال 5:45 حافظ محمد مسعود اظہر،عید گاہ ریلوے گرائونڈ 6:45 مولانا عباس اختر ،جامع مسجد صدیقی ایک مینار 7:45 خواجہ عبدالماجد صدیقی ،جامع مسجد عمر ہیبت کوٹ7:45 مولانا حفیظ اللہ،جامع مسجد رحمانیہ کالونی نمبر ایک 7 بجے قاری سیف اللہ شاہ،جامع مسجد کوثر بستی چن شاہ 7:30 بجے مولانا عبدالشکور۔
دنیا پور:
تحصیل دنیا پور میں ڈیڑھ سو سے زائد مقامات پر عید نماز کے اجتماعات منعقد ہونگے۔ شہر میں مرکزی عید گاہ ٹینکی والی ، فیضان مدینہ ، جامع مسجد اہل حدیث ، عید گاہ نزد بوائز ہائی سکول ، عید گاہ بودلہ والی ، جامع مسجد درکھاناں والی اور عید گاہ قاضی والی سمیت بڑے قصبو ں قطب پور ، مخدوم عالی ، جلہ آ رائیں ، کوٹ مصری خا ں ، گاہی ممڑ ، لدھا بوہڑ ، اڈاذخیرہ ، پل سرلہ اور ہیڈ کریانوالہ سمیت ڈیڑھ سو مقامات پر عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد ہونگے جہا ں فرزندان توحید عید نماز کی ادائیگی کریں گے جبکہ اس موقع پر پولیس نے داخلی او ر خارجی راستو ں پر سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں ۔
قطب پور:
مرکزی عید گاہ قطب پور میں6:30 غلام یسٰین شاہ بخای،تبلیغی مرکز جامع اللہ والی 7بجے مولانا مختار احمد،میاں پور عید گاہ میں 6:30 پرسید عنائت اللہ شاہ بخاری،تبلیغی مرکز میاں میں 6:30 پرقاری امداد اللہ مہاجر مکی ،عید گاہ نور گڑھ میں 7بجے مولانا محمود الحسن،چک نمبر 120 ٹن آر جامع مسجد حنفیہ میں7بجے مولانا رب نواز ربانی، مولانا ضیاالرحمان ربانی نماز عید الفطر پڑھائیں گے۔

شاہ جمال:
مرکزی عید گاہ فاروق اعظم شاہ جمال اور عیدگاہ رشیدیہ شاہ جمال میں نماز عید صبح آ ٹھ بجے ادا کی جائے گی جن میں مولا نا مفتی زین العابدین اور مو لا نا قاری معین الدین خان خطبہ عید دیں گے اس طرح جامع مسجد گلزار مدینہ جتوئی روڈ شاہ جمال میں عید نماز صبح 8.30پر ادا کی جائی گی اور خطبہ عید مولا نا صاحب زادہ الطاف احمد چشتی دیں گے۔
چوک میتلا:
چک نمبر158ڈبلیو بی چوک میتلا میں نماز عیدساڑھے 7بجے ، جامع مسجد فیضان مدینہ بلاک نمبر3میں نماز عید ساڑھے7بجے ادا کی جائے گی ،جامع مسجد اقصیٰ میں نماز عیدساڑھے7بجے پڑھائی جائے گی ،جامع مسجد حنفیہ تعلیم القران اکرم ٹائون ملتان رو ڈ پر ساڑھے7بجے ادا کی جائے گی ،مرکزی عید گا ہ ساندہ کالونی کنڈا وزیروالہ میں نماز عید 8بجے پڑھائی جائے گی ، امام بارگاہ سجادیہ چک نمبر118ڈبلیو بی میں نماز عید 8بجے ، جامع مسجد چک نمبر122ڈبلیو بی میں 8بجے ، مسجد جلال وارڈ نمبر6میں نماز عید ساڑھے7بجے ، جامع مسجد چک نمبر335ڈبلیو بی میں نماز عید الفطر ساڑھے7بجے ، جامع مسجد سرور کونین میلسی روڈ پر عید کی نماز 7بج کر45منٹ پر ، جامع مسجد چک نمبر202ڈبلیو بی میں نماز عید 7بج کر45منٹ پر ، جامسجد مدینہ چوک میتلا میں نماز عید 8بجے پڑھائی جائے گی،مرکزی عید گاہ بستی سحر میں نماز عید 7بج کر45منٹ پر ، چک نمبر187ڈبلیو بی فوجیانوالہ میں نماز عید الفطر کی 8بجے پڑھائی جائے گی ،مسجد اہل حدیث بلاک نمبر6میںنماز عید 7بجے ادا کی جائے گی۔
بورے والا:
صبح 5بجکر45منٹ پر جامعہ محمد اہلحدیث محمد بلاک حبیب کالونی میں مولانا محمد اسلم سلیم،صبح6بجکر 15منٹ پر مرکز شہداء طیبہ مرکز مجاہد کالونی میں مولانا غلام قادر سبحانی،صبح 6:30بجے مرکز سراج الحدیث سلمان ٹائون کی نماز چلڈرن پارک چونگی نمبر میں حافظ نعمت اللہ عاجز،جامعہ مسجد توحید شاہ فیصل کالونی میں مولانا محمد اسحاق،جامعہ مسجد رحمانیہ اہلحدیث امجد ٹائون میں مولانا افضل زیزدانی،جامعہ مسجد اقصیٰ شادمان کالونی میں حافظ عبدالوکیل،صبح6:45بجے مرکزی جامعہ مسجد اہلحدیث ای بلاک میں مولانا حافظ زبیر احمد گوداسپوری،مرکز ابوہریرہ 259ای بی میں حافظ محمد شہباز،جامعہ مسجد شمس اہلحدیث مرضی پورہ میں مولانا عبدالحمید شورش،صبح7بجے جامعہ مسجد الفاروق میں حافظ رائو منور احمد خاں،مدرسہ عربیہ اسلامیہ اے بلاک میں قاری محمد ہارون،جامعہ حنفیہ آئی بلاک سول لائن میں اسلامک ایجوکیشن بورڈ کے مرکزی صدر قاری محمد طیب حنفی،جامعہ مسجد اقصیٰ مجاہد کالونی میں قاری عمر فاروق(ایم اے ایم ایڈ)،جامعہ مسجد بیت الحمد صادق ٹائون میں مولانا محمد شفیق ہمایوں،جامعہ مسجد ابراہیمیہ یعقوب آباد میں حافظ محمد سلیمان،جامعہ مسجد ڈی بلاک کے خطیب مولانا حافظ محمد یاسرڈی پی ایس بورے والا میں،صبح 7بجکر 15منٹ پر مدرسہ عربیہ اسلامیہ اے بلاک میں مولانا محمد ہارون،جامعہ مسجد مکی کے بلاک میں مولانا حافظ ابودردہ،صبح7بجکر30منٹ پر جامدہ مسجد بلال امجد ٹائون میں حافظ اسماعیل حاکمی،جامعہ مسجد مہریہ حاکمیہ 445ای بی میں حافظ رضاء المصطفیٰ،جامعہ مسجد ابوہریرہ303ای بی میں مولانا حافظ ریاض احمد،جامعہ مسجد عمر فاروق بیرکی میں قاری ابوبکر صدیق،جامعہ مسجد اہلحدیث 203ای بی میں مولانا حافظ یحییٰ،جامعہ مسجد حضراء گلشن رحمان ٹائون،صبح 7بجکر45منٹ پر جامعہ مسجد اکبر غلہ منڈی میں صاحبزادہ سید محمد محفوظ الحق شاہ، جامعہ مسجد گلی نمبر1ڈوگراں والی میں قاری سید افتخار علی شاہ،جامعہ مسجد خدیجہ الکبریٰ صدام ائون میں قاری اللہ بخش سعیدی،المدینہ سنہری مسجد گلی نمبر8مدینہ کالونی میں قاری عطاء الرحمن صدیقی،جامعہ مسجد گلزار مدینہ گلی نمبر9مدینہ کالونی میں قاری اللہ تہ فاروقی،صبح 8بجے جامعہ مسجد بلال گلی نمبر4میں قاری مقبول عاصی،جامعہ مظہریہ دارالعلوم محمد نگر( قاری اسحاق والی) میں قاری محمد عرفان،جامعہ مسجد گلزار حبیب لاٹ بھٹیاں میں قاری محمد کبیر قادری،جامعہ مسجد فاروقیہ اقبالنگر گلی نمبر4مفتی سعید احمد،جامعہ مسجد یا رسول اللہ 124ای بی میں سید عاشق حسین شاہ عید کی نماز پڑھائیں گے۔


خان گڑھ
مرکزی جنوبی عیدگاہ 7بجے مولانا محمد طیب قریشی 'مدرسہ اشرفیہ7بجے مولانا رمضان ساجد 'مدرسہ فیض القرآن صدیق آباد 7بجے مولانا طاہر رحیمی 'عیدگاہ اڈالوہار والا 8:30بجے مولانا محمد اشفاق پتافی 'جامع مسجد مکی تارے والا ‘ 7بجے مولانا عبدالمجید سیال 'جامع مسجد نور 7بجے مولانا محمد اشرف ملک 'مدرسہ تعلیم الاسلام وسندیوالی 7:30بجے مولانا عبدالغفور معاویہ 'مسجد حنیفہ حقانیہ میراں پور 8بجے مولانا سعیدالرحمن 'مدرسہ تعلیم القرآن کوٹ دادن موڑ وسندیوالی میں 7:30بجے مولانا مفتی عمران معاویہ'جامعہ عثمانیہ مدرسہ میں 7:30بجے مولانا احمد یار خان اور جامعہ دارالقرآن عیدگاہ پیر حسام الدین 8بجے مولانا محمد احمد مکی۔

کوٹ ادو
المظاہر مرکزی عیدگاہ 7.30 بجے مفتی عبدالجلیل،اسٹیڈیم 7.بجے مولانا محمد اشفاق قاسمی،دارلمبلیغین،8 بجے مولانا محمد عمر قریشی جامعہ رحیمیہ تھرمل روڈ 7.30 بجے،مولانا عبد الرحمن جامی، تبلیغی مرکز 7 بجے مولانا محمد عمار، مدرسہ کاشف العلوم نورشاہ روڈ 6.45 بجے مولانا محمد عمیر، مسجد حمزہ 5 مرلہ سکیم 7.30 بجے مولانا محمد طیب گورمانی،ہائی سکول نمبر 1 چکردری روڈ 7 بجے مولانا محمد موسیٰ کلیم۔ شمالی عید گاہ 8 بجے قاضی فخر الحسن،فیضان مدینہ 7.15 بجے مولانا محمد اسد مدنی،جامع مسجد تاجدار مدینہ 7.45 بجے قاری محمد انصر بخاری،جامعہ ابو ھریرہ اڈا گرمانی 7.30 بجے مفتی زین العابدین،جامعہ خالد بن ولید سلطان کالونی 6.15 بجیمولانا عبد المجید توحیدی،جامع مسجد قباء ایم ایم روڈ 7.30 بجے مولانا عبد المجید شادن لنڈی، جامع مسجد پل والی سلطان کالونی 8 بجے قاری عثمان حیدری،جامعہ عربیہ اڈا محمود کوٹ 7.30 بجے مولانا نعیم الرحمن،فاطمہ شوگر ملز 7 بجے مولانا سیف الرحمن، طارق چوک 7.30 بجے مولانا غلام شبیر جامع مسجد خلفائے راشدین سینما روڈ 7.30 قاری محمد کوثر عثمانی پڑھائیں گے۔

جہانیاں
جامع عمرو بن عاص بالمقابل ریلوے اسٹیشن سات بجے۔عید گاہ چک168ڈبلیو بی سات بجے۔جامع مسجد اہلحدیث چک 109دس آر سات بجے۔ عید گاہ چک139دس آر سات بجے۔جامع مسجد الکریم سوا سات بجے۔مرکز ریاض الجن? اہلحدیث نزد ریلوے پھاٹک چک113دس آر سوا چھ بجے۔ مرکز عبداللہ عطائ￿ ٹاؤن جہانیاں ساڑھے چھ بجے۔ جامع مسجد مبارک سادات چک102دس آر ساڑھے سات بجے۔مسجد حسان سب ڈویڑنل کورٹس جہانیاں ساڑھے سات بجے،جامع مسجد مدینہ جناح کالونی جہانیاں ساڑھے سات بجے ،جامع مسجد جناح آبادی چک115دس آر ساڑھے سات بجے۔جامع مسجد رحمت الٰہی اہل حدیث ٹھٹھہ صادق آباد سات بجے۔جامع مسجد غلہ منڈی جہانیاں سات بجے۔عید گاہ چک نمبر53دس آر سات بجے۔ عید گاہ چک نمبر110دس آر ساڑھے سات بجے۔ سبزہ زارگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چک135دس آر ساڑھے سات بجے۔جامع مسجد بستی رحیم شاہ سات بجے۔جامع مسجد انوار مدینہ چک 115دس آر آٹھ بجے۔ جامع مسجد چک 115دس آر نائی والا ساڑھے سات بجے۔جامع مسجد ابراہیمی جلال آباد جہانیاں ساڑھے چھ بجے۔عید گاہ ضیائ￿ العلوم چک112دس آر پونے سات بجے۔جامع مسجد قدس اہلحدیث بائی پاس جہانیاں ساڑھے سات بجے۔ عید گاہ چک125دس آر ساڑھے سات بجے۔جامع مسجد جیلانی ملتان روڈ جہانیاں ساڑھے سات بجے صبح ،سبزہ زار ٹی ایم اے جہانیاں سوا سات،جامع مسجد قادریہ غریب آباد جہانیاں ساڑھے سات،سبزہ زار گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول جہانیاں ساڑھے سات،جامع مسجدحسنین کریمین سوا سات ،جامع مسجد مکی تین مرلہ سکیم ساڑھے سات،جامع مسجد نورانی ریلوے پھاٹک پونے آٹھ بجے،واہلہ اسٹیڈیم سات بجے ، جنازہ گراؤنڈ بائی پاس جہانیاں سات بجے ،سبزہ زار اسلامیہ ہائی سکول جلال آباد ساڑھے سات ،ریلوے گراؤنڈ 113دس آر ساڑھے سات بجے،جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ? ہاؤسنگ سکیم جہانیاں سات بجے، جامع مسجد ڈی پی ایس سکول سات بجے ،مدنی مسجد نئی کالونی ساڑھے سات بجے،عید گاہ 153دس آر ساڑھے سات بجے،عید گاہ 102د س آر سات بجے،جامع مسجد قادریہ 109دس آر ساڑھے سات بجے،عید گاہ108دس آر آٹھ بجے ،عید گاہ چک 110دس آر پونے آٹھ بجے،عید گاہ چک 113دس آر سات بجے،جامع مسجد 113دس آر سات بجے،عید گاہ چک 114دس آر سات بجے،جامع مسجد 149دس آر پونے آٹھ بجے،جامع مسجد اہلسنت 150دس آر ساڑھے سات بجے،جامع عظیم المدارس 115دس آر سوا سات بجے،جامع مسجد الخضری ٰآٹھ بجے،جامع مسجد بھڑکی آٹھ بجے،عید گاہ142دس آر آٹھ بجے،جامع مسجد غوثیہ160دس آر ساڑھے سات،فاطمہ پارک جہانیاں ساڑھے سات،گورنمنٹ پرائمری سکول 107دس آر ساڑھے سات،مدرسہ زینت القرآن 103دس آر آٹھ بجے،عید گاہ چک 103دس آر آٹھ بجے،جامع مسجد سکندری نوری114دس آر آٹھ بجے،جامع مسجد رحمانی جلال آباد ساڑھے سات،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول تین مرلہ سکیم ساڑھے سات بجے،عید گاہ105دس آ رآٹھ بجے،عید گاہ 151دس آر آٹھ بجے،عید گاہ چک100دس آر ڈھوری آٹھ بجے،عید گاہ چک112دس آرپونے آٹھ بجے،جامع مسجد 106دس آر آٹھ بجے،عید گاہ153دس آر پونے آٹھ بجے،عید گاہ چک 107دس آر سات بجے،عید گاہ چک157دس آر ساڑھے سات بجے ،جامع مسجد چک144دس آر آٹھ بجے،عید گاہ چک147دس آر آٹھ بجے ،جامع مسجد54دس آر ساڑھے سات بجے،عید گاہ چک نمبر158ڈبلیو بی آٹھ بجے،عید گاہ چک166ڈبلیو بی آٹھ بجے،عید گاہ چک146دس آر آٹھ بجے،جامع مسجد چک104پونے آٹھ بجے،عید گاہ چک 55دس آر وہنی وال ساڑھے سات ،عید گاہ چک137دس آرساڑھے سات بجے ،بلال مسجد ٹھٹھہ صادق آباد جدیدساڑھے سات بجے ،جامع مسجد فاطم? الزھرا بائی پاس جہانیاں ساڑھے سات بجے،جامع مسجد الکریم 3مرلہ سکیم سات بجے، گورنمنٹ بوائز سکول چک159دس آر آٹھ بجے،عید گاہ چک 157دس آر سات بجے،جامعہ حنفیہ چک 120دس آر پونے آٹھ بجے،جامع مسجد ملکانوالہ چک130دس آر ساڑھے آٹھ بجے،،عید گاہ چک136دس آر آٹھ بجے،عید گاہ بستی آئمہ آٹھ بجے،چک 143دس آر آٹھ بجے ،جامع مسجد بستی میاں پور ساڑھے آٹھ بجے ادا کی جائے گی۔

سنانواں
جامع مسجد مدنیہ المعروف اڈے والی 7.15 مولانا ابوبکر معاویہ. . جامع مسجد بخت زکریا 6.15 مفتی عبدالقادر جیلانی. جامع مسجد المجاھد 7.00مفتی آصف. مدرسہ ارشاد العلوم 7.30.جامع مسجد مکی 6.45 قاری طاہر.جامع مسجد صدیق اکبر 6.30 استاد ابوبکر‘ جامع مسجد نور مصطفی. 7.00 قاری محمد وسیم مہروی. مرکزی عید گاہ سنانواں 7.45 مولانا اکرام سعدی. جامع مسجد نوری 7.45. عید گاہ ٹھٹھی حمزہ 7.00 پیر محمد طیب شاہ. عید گاہ ریلوے اسٹیشن سنانواں 7.00 قاری محمد سجاد. گورنمنٹ ہائی سکول سنانواں. 6.30 مفتی ابو عاصم. جامع مسجد سلیمانیہ المعروف آؤ سائیں. 7.00 قاری غلام یاسین

ای پیپر دی نیشن