تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر نظر ثانی کی درخواستوں پرفوری فیصلہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر نظر ثانی کی درخواستوں فوری فیصلہ کرنے کا اعلان کردیا گیا جس کے بعد پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کیخلاف اپیل کی مہلت جمعرات کی شب بارہ بجے ختم ہوگئی جس کے بعد کوئی امیدوار نظر ثانی کی درخواست جمع نہیں کروا پائے گا چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایت پر مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ارشد داد کو نظر ثانی کی درخواستیں وصول کررہے ہیںنظر ثانی کی درخوستیں تحریراً تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کے پتے پر بھیجی جاسکتی ہیں امیدوار ای میل کے ذریعے بھی اپنی درخواست بھجواسکتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن