کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن کا الزامات ماننے سے انکار

Jun 15, 2019

کرائسٹ چرچ ( وائس آف ایشیا) رواں برس 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر دہشت گردی کے نتیجے میں کم سے کم 51 نمازیوں کو شہید اور 80 سے زائد کو زخمی کرنے والے حملہ آور نے خود پر لگائے گئے تمام الزامات کو ماننے سے انکار کردیا۔ویڈیو لنک سے سماعت میں شرکت، 16 اگست تک ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

مزیدخبریں