اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں چلنے والے سی ڈی اے کے تمام منصوبوں پر عمل درآمد روک دیا۔ ترجمان کے مطابق احکامات صدر مملکت نے کفایت شعاری مہم کے تناظر میں دئیے ہیں۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے ہدایت کی کہ سی ڈی اے کو کسی بھی منصوبے کے لیے پہلے مجاز حکام سے منظوری لینی ہوگی۔
عارف علوی نے ایوان صدر میں چلنے والے سی ڈی اے کے تمام منصوبوں پر عمل درآمد روک دیا
Jun 15, 2019