تھرپارکر: غذائی قلت و امراض کے باعث 7بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر(آئی این پی )تھرپارکر میں غذائی قلت و دیگرامراض کے باعث سات بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں موت کا رقص جاری ہے۔ غذائی قلت و دیگر امراض کے باعث مزید سار بچے دم توڑ گئے ہیں.سول اسپتال مٹھی میں مرنے والوں میں ایک سالہ سالا گوری ، ڈھائی سالا آست،سولہ روزہ وکرم اور دو نومولود شامل ہیں۔ چھاچھرو اسپتال میں آٹھ ماھ کی پنشا بھی دم توڑ گئی۔تھرپارکر میں رواں ماہ کے دوران مرنے والے بچوں کی تعداد 29ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...