لاڑکانہ ،گرم تیل گرنے سے بچے کاہاتھ جھلس گیا

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) لاڑکانہ شہر کے غریب آباد محلہ میں 6 سالہ بچہ کاشف مغیری پکوڑے کے دکان پر گرم تیل میں گر گیا نتیجے میں بچے کا ایک ہاتھ جھلس گیا جسے ورثہ نے چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی، ورثہ کے مطابق کاشف محلے میں قائم پکوڑے کے دکان سے پکوڑے خریدنے گیا تیل میں گر کر اس کا ایک ہاتھ جھلس گیا جسے اسپتال منتقل کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن