وزیر دفاع نے پی ٹی ایم رہنمائوں کو مذاکرات کی دعوت دیدی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی ایم رہنمائوں کو مذاکرات کی دعوت دیدی۔ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم رہنما آئیں تمام متنازعہ مسائل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں ہم خیبر پی کے سے اجتماعی طور پر صوبے کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہئے، پختون قوم محب وطن ہے۔ وقت آگیا ہے سابق فاٹا کی ترقی کیلئے سیاسی محاذ آرائی کی بجائے اجتماعی کام کریں۔ پی ٹی ایم کی قیادت کو دعوت دی کہ ٹیبل پر آئیں تحفظات بتائیں تاکہ حل کیے جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...