دعابرائے ایصال ثواب

لاہور(نامہ نگار )ایڈووکیٹ صاحبزادہ مسعودالحسن خان صابری مرحوم کی اہلیہ،ایڈووکیٹ نورالحسن خان صابری،ایڈووکیٹ نصرت حسن صابری،ایڈووکیٹ فریدالحسن صابری کی والدہ اورکاشف شیرازخان کی خوش دامن محترمہ زہرہ گلنار جو9جون 2021ء کوقضائے الٰہی سے انتقال کرگئی تھیں ان کے ایصال ثواب کے لئے دعاکاسلسلہ ان کی رہائش گاہ اسلام پورہ لاہورپر جاری ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن