خانیوال میں بلیئرڈ کلبوں کی  بھرمار‘ کوئی پوچھنے والا نہیں 

 خانیوال (نمائندہ خصوصی)تھانہ کہنہ کی حدود میں بلیئرڈ کلبوں کی بھرمار، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کہنہ کی حدود میں سنوکر کلبز کی بھرمار ہونے کی وجہ سے علاقہ غیر محفو ظ ہوگیا نوجوان سارا دن جواء کھیلتے ہیں،بچے سکولوں سے بھاگ کر سنوکر کلبز میں بیٹھے رہتے ہیں۔ تھانہ کہنہ کی حدودمیں سنوکر کلبز کی بھرمار ہیں اور پولیس اہلکار نے آج تک کسی بھی سنوکر کلبز کے مالکان کیخلاف نہ تو مقدمہ درج کیا ہے اور نہ ہی ریٹ کیا ہے اہل علاقہ نے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن