ملتان (سپیشل رپورٹر) جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکریٹری صہیب عمار صدیقی نے کہا ہے کہ ملتان سمیت شہروں میں 5 تا 10 جبکہ دیہاتوں میں 15تا 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ بجلی کمپنیاں اوربل اورمختلف چارجز لگاکر عوام کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں۔بجلی کمپنیوں نے اپنی ظالمانہ روش نہ بدلی توجماعت اسلامی ان کے دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرے کریگی۔
بجلی کمپنیاں بلز پرمختلف چارجز لگاکر عوام کا خون نچوڑنے میں مصروف:صہیب عمار
Jun 15, 2021