نوسر باز گرفتار، رقم،موبائل فون اور مختلف نمبر کی پرچیاں برآمد 

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ پیرودھائی نے پرچی جواء کے ذریعے انعام کا لالچ دے کر شہریوں کو لوٹنے والے نوسر باز مجدد علی کو گرفتار کرکے رقم،موبائل فون اور مختلف نمبر کی پرچیاں برآمد کرلیں۔

ای پیپر دی نیشن