کرکٹرز کا دورہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز بھی فیملیز کے بغیر ہوگا

Jun 15, 2021

قومی لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزمیں بھی فیملیز ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کو انگلینڈ کا دورہ کرنا ہے جس کے بعدانگلینڈ ہی سے ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ ہوجائیگی۔ ٹیم کیساتھ سپورٹ سٹاف بھی اہلخانہ کے بغیر ہی دوروں پر روانہ ہوگا۔

مزیدخبریں