امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد گرکر 1863.98 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 1865.9 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.7 فیصد گرکر 1864.36 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 1868 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا و یورپ،سونے کے نرخوں میں کمی
Jun 15, 2021 | 13:40