کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فہد ورک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے دور اقتدارمیں معیشت کا بیڑہ غرق کیا جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا اور اب یہ جماعت ملک میں سیاسی انتشار اور انارکی کو بڑھاوا دینے کی خاطر مسلسل سازشیں کررہی ہے، ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی عبرتناک شکست عمران خان اور انکے حواریوں کے عوامی مقبولیت کے دعوؤں کی قلعی کھول کر رکھ دے گی۔
پی ٹی آئی نے اپنے دور اقتدارمیں معیشت کا بیڑہ غرق کیا:فہد ورک
Jun 15, 2022