شوکت عزیز صدیقی برطرفی  کیس بغیر کارروائی کے ملتوی 

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس بغیر کارروائی کے ملتوی،پانچ رکنی لارجر بنچ کے رکن جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی علالت کے باعث کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی ۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کرنا تھی۔ 

ای پیپر دی نیشن