عثمان بزدار کی سکیورٹی اور مراعات بارے درخواستوں پر چیف سیکرٹری اور اینٹی کرپشن سے 20 جون تک رپورٹ طلب 

Jun 15, 2022


ملتان (نمائندہ نوائے وقت) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جج مسٹر جسٹس سید شہباز علی رضوی نے سردار عثمان بزدار بطور سابق وزیراعلی پنجاب کی سکیورٹی اور مراعات کے حصول کے لئے دو مختلف رٹ درخواستوں پر سماعت چیف سیکرٹری اور ڈی جی اینٹی کرپشن سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے 20 جون تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزیدخبریں