دس سالہ طالبہ کے والدین  بڈھنی کیمپ سے نقل مکانی کر کے فقیر آباد لارنسپور میں آباد ہوئے  

Jun 15, 2022

کامرہ کینٹ(نامہ نگار)کامرہ کے قریب واقع فقیر آباد میں  زیادتی کے بعد قتل ہونے والی دس سالہ طالبہ ہادیہ کے والدین محمد اجمل ولد صنم گل پشاور  کے علاقہ بڈھنی کیمپ سے نقل مکانی کر کے فقیر آباد لارنسپور میں آباد ہوئے ۔ ابتدائی طور پر انہوں نے کرایہ پر رہائش اختیار کی بعد ازاں ذا تی گھر بنایا اسی طرح نامزد ملزم بھی کوہاٹ کے علاقہ پڑھ سے آ کر یہاں آباد ہوا جبکہ جس گھر کی بیٹھک میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ان کا تعلق بھی چارسدہ روڈ پشاور سے ہے ۔ 

مزیدخبریں