لاہور(نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد1 لاکھ29 ہزار 200 کیوسک اور اخرج 85 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد66 ہزار کیوسک اور اخراج 66ہزار کیوسک، خیرآباد پل آمد1 لاکھ22 ہزار 100 کیوسک، اخراج1 لاکھ22 ہزار 100 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 57 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 33 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد49ہزار 400کیوسک اور اخراج 30 ہزار400 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 1 لاکھ 800 کیوسک اور اخراج95ہزار 800کیوسک،چشمہ 1لاکھ 27ہزار800 کیوسک اوراخراج 1لاکھ 37 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 1 لاکھ5 ہزار 200کیوسک اور اخراج99 ہزار300کیوسک،گدو آمد 70ہزار200 کیوسک رہا ۔