دریائوں، آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کے اعداد وشمار

Jun 15, 2023

لاہور(نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد1   لاکھ29   ہزار 200   کیوسک اور اخرج 85   ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد66 ہزار کیوسک اور اخراج   66ہزار کیوسک، خیرآباد پل آمد1 لاکھ22  ہزار 100 کیوسک، اخراج1 لاکھ22 ہزار 100 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 57 ہزار 900 کیوسک اور اخراج  33 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد49ہزار 400کیوسک اور اخراج 30 ہزار400 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 1 لاکھ 800 کیوسک اور اخراج95ہزار 800کیوسک،چشمہ 1لاکھ 27ہزار800 کیوسک اوراخراج  1لاکھ 37 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 1   لاکھ5 ہزار  200کیوسک اور اخراج99  ہزار300کیوسک،گدو آمد 70ہزار200 کیوسک رہا ۔

مزیدخبریں