قومی ٹیم کی شکست پر سلیکشن کمیٹی ذمہ دار ہوگی: ہارون رشید

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہارون رشید نے کہاہے کہ قومی ٹیم کی توقعات کے برعکس پرفارمنس کا براہ راست ذمہ دار وہ خود اور ان کی ٹیم ہو گی۔ ہمارے ملک میں ہار اور جیت کو بہت زیادہ پذیرائی ملتی ہے اور کئی سال سے یہ سلسلہ چلا آرہا ہے کہ جو بھی چیف سلیکٹر آتا ہے، اس کی ٹیم آتی ہے۔ ایک مسلمہ حقیقت تو یہی ہے کہ ٹیم جیت جائے، تو کھلاڑیوں کو سراہا جاتا ہے اور اگر خدانخواستہ ٹیم پرفارم نہ کر سکے تو سارا ملبہ سلیکشن کمیٹی کے کندھوں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...