بھارت میں تبادلہ نہ ہونے پر خاتون افسر نے خودکشی کر لی

Jun 15, 2023

جے پور(این این آئی) بھارت میں 29 سالہ سرکاری خاتون آفیسر نے تبادلہ نہ ملنے پر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجھستان کے علاقے میگھوال میں مِیرا کماری نامی سرکاری خاتون افسر نے سرکاری گھر پنکھے سے لٹ کر خودکشی کی۔

مزیدخبریں