اوکاڑہ سے حج ادائیگی کیلئے پیدل جانے والا نوجوان 6 ماہ بعد مکہ پہنچ گیا

Jun 15, 2023

مکہ مکرمہ (ممتاز احمد بڈانی) اوکاڑہ سے پانچ ہزار چار سو کلومیٹر کا سفر طے کر کے نوجوان مکہ پہنچ گیا۔ عثمان ارشد نے پاکستان سے سعودی عرب کا سفر 6 ماہ 13 دن میں طے کیا۔ عثمان ارشد نے ایران‘ متحدہ عرب امارات اور بحرین کا راستہ اختیار کیا۔

مزیدخبریں