سان فرانسسکو (نیٹ نیوز) اب یوٹیوب پر رقم کمانے کے لیے 4000 سبسکرائبرز یا ہزاروں گھنٹے کے ویوز کی ضرورت نہیں رہی۔ یوٹیوب پارٹنر پروگرام کی نئی پالیسی کے تحت نرمی کے بعد اب صرف 500 سبسکرائبرز پر اور مخصوص گھنٹوں کے ویڈیو دیکھنے کے بعد مونیٹائزیشن شروع ہو سکتی ہے۔
اب یوٹیوب پر صرف 500 سبسکرائبرز اور کم ویوز پر رقم کمانا ممکن
Jun 15, 2023