وفاقی حکومت نے این ٹی ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کر دی

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی حکومت نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کر دی۔ این ٹی ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران کی تعداد 13 ہو گئی۔ چیئرمین خالد اسحاق ہونگے جبکہ ممبران میں بابر اقبال‘ نوید اشرف‘  نوید ارشد‘ رحم علی اوڈھو‘ رحمت اللہ بلوچ‘ عالیہ ماجد شامل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...